♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦
♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦♦
View Sample Pages
Purchase Now!
LIFE IN THE UK TEST - URDU & ENGLISH HANDBOOK FOR NEW RESIDENTS – 2013
مفصّل اردو ترجمہ کے ساتھ
آپ دیکھیں گے کہ کتاب کا مواد زیادہ تر اہم نکات کی صورت میں ہے- تمام نکات اردو اور انگریزی میں ایکدوسرے کے آمنے سامنے تحریر کیے  گئے ہیں تاکہ ان کا مفہوم سمجھنے میں آپکو کوئی دقت پیش نہ آئے- ترجمہ والے چیپٹر یا ابواب کا مطالع کرنے کے بعد اگر آپ پہلے سیکشن میں موجود ٹیبل دہرائی کے لئے پڑھیں  گے تو آپ کو یاد رکھنے میں کم سے کم دشواری ہوگی- دو زبانوں یعنی اردو اور انگریزی میں اسقدر مواد کی وجہ سے کتاب کا حجم اتنا ہو گیا تھا کہ ہم اس کتاب میں زیادہ  سوالات شامل نہیں کر سکے-  مگر اگر آپ چاہیں تو ہماری ایک ہزار سوالات پر مبنی کتاب کے ساتھ ساتھ اس کتاب کو پڑھیں- اس سے پڑھائی کے ساتھ ساتھ سوالات کی تیّاری آسان ہو جایے گی اور آپ کوخود پر بھرپور اعتماد بھی ملے گا-
ان قارئین کیلئے جو ہماری اردو کی کتاب خرید چکے ہیں، ہم بخوشی سوالات کی کتاب پر ڈسکاؤنٹ دیتے ہیں-  اگر آپ یہ کتابیں خود نہ لے پائیں تو اپنی لوکل لائبریری سے درخواست کرنے کی کوشش کریں کہ آپ کو کتاب منگوا دیں-  عام طور پر لوکل لائبریریاں ایسے معاملات میں خاصی مددگار ہوتی ہیں -  ہم وقتاً فوقتاً اپنی دونوں کتابوں پر ڈسکاؤنٹ مہیا کرتے رہیں گے-
ہم دعا کرتے رہیں گے کہ جلد ہی آپکی محنت رنگ لاۓ اور آپکا ٹیسٹ پاس ہو جا تے -  
9780957445345
            
لائف ان دا یوکے ٹیسٹ کا پاس کرنا اب برطانوی شہریت اور 'انڈیفنٹ لیو ٹو ریمین ان دا یوکے' حاصل کرنے کے لئے ایک شرط ہے ۔
جامع اردو ترجمہ کے ساتھ ہماری یہ کتاب ان لوگوں کی خاص مدد کے لئے تشکیل دی گئ ہے جنہیں انگریزی پڑھنا تو آتی ہے مگر سمجھنے میں دقت محسوس ہوتی ہے- یہ کتاب ہوم آفس کی نئی کتاب  ( تیسرے ایڈیشن) کے مطابق تیّار کی گئ ہے اور 25 مارچ 2013    کے بعد کے ٹیسٹ کے لئے موزوں ہے-
ہوم آفس کی کتاب کے زیادہ تر مواد کو اس کتاب میں شامل کیا گیا ہے تاکہ کوئی اہم نقطہ جس پر ٹیسٹ میں سوال آ سکتا ہے ہماری کتاب میں نظرانداز نہ ہونے پاۓ- یہ کتاب دو پاکستانی ڈاکٹروں ڈاکٹر سمیرا یحییٰ اور ڈاکٹر عظیم شیخ  کی کئی ماہ کی کاوشوں کا نتیجہ ہے جنہوں نے چند سال پہلے یہ ٹیسٹ خود بھی دیا تھا -
Home    Contact Us    Our Reviews    Useful Info-Urdu BookOur eBay Shop    Our Amazon Links    Give Feedback    Useful Info- 1000 Questions
 
Useful Info about our Urdu Book

OurU rdu Book

                     

        Gold Beans

    

 

                                      Publishing Ltd

 

    Our eBay Shop Our Amazon Links Back to Home    
    Terms of Sale Disclaimer Contact Us